مینگورہ(سوات نیوزڈاٹ کام) ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات کے تبا د لہ پر ا لو دا عی پرو گرام کا ا نعقا د ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات کے تبا د لہ پر سٹا ف ضلعی عد لیہ سوات اور چیئر مین ملا کنڈ ڈو یژن کے طر ف سے ا یک پر و قا ر تقریب کا ا نعقا د ہو ا جس میں ڈ سٹر کٹ سیشن جج محمد روف خان ضلع میں تعینا ت جو ڈ یشل ا فیسر ز و لی خان و ر د گ چیئر مین ملا کنڈ ڈ و یژن و کا بینہ سٹا ف ضلعی عد لیہ نے شر کت کی ا س مو قع پر چیئر مین و لی خان و رد گ نے ڈ سڑ کٹ ا ینڈ سیشن جج سوات کے سٹا ف کے لئے مثبت کا مو ں کو سرا ہا اور شا ندار ا لفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا آ خر میں سیشن جج محمدروف خان نے تما م شر کاکا شکر یہ ادا کیا
1,492 total views, 2 views today
Comments