مینگورہ ، سوات کے ہسپتالوں کی حالت زار نے غریب طبقہ کو پریشان کر دیا ہے دور دراز علاقوں سے علاج کے غرض سے آئے مریض شدید مشکلات سے دوچار رہتے ہیں مریض تو مریض ہے ان کے ساتھ آئے ہوئے تندرست لوگ تک بیمار ہو جاتے ہیں۔ ہر وارڈ میں گندگی اور تعفن نے ڈھیرے ڈال رکھے ہیں صفائی کا کوئی نظام نہیں، انتظامیہ سے بے خبر اور نااہل لوگوں کو ذمہ داروں کی کرسی پر بٹھایا گیاہے
جن کو ہسپتال کے مسائل کاپتہ ہی نہیں، ڈیوٹی کاپابند کوئی نہیں ہے۔ ہسپتالوں کو ٹریننگ سکول بنایاگیاہے اعلیٰ حکام اس طرح توجہ دے۔
394 total views, no views today
Comments


