سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) ایس پی انوسٹی گیشن اصف گوہر نے کہا ہے کہ سوات کے عوام نے دلی محبت دی ہے اور یہاں سے ان لوگوں کی محبت کی یادیں لے کے جارہاہ ہوں ، تبدیل ہونے کے بعد سوات رپریس کلب کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا یہاں کے عوام نہایت ہی پر آمن ،محب الوطن اور محبت کرنے والے ہیں اور مجھے یہاں پر جو محبت اور عزت ملی ہے اسکو کبھی نہیں بھول پاونگا، انہوں نے کہا کہ یہاں کے عوام کی محبت اور انکی یادیں دل میں لئے جا رہا ہوں ، اس موقع پر سوات پریس کلب کے چیف ارگنائزر غلام فاروق ، چیئرمین شہزاد عالم ، یونین کے صدر فضل رحیم خان سابق صدر حضرت بلال ماما جی نے ایس پی انوسٹی گیشن کو روایتی شال اور پکول پہنائی اور ان کے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ۔
1,656 total views, no views today
Comments



