سوات،لیکچررایٹا ٹسٹ کے امیدواروں کا سوات پریس کلب کے سامنے ایٹا ٹسٹ تاریخ تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہر ، مظاہریں نے ایٹا ٹسٹ کے انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کی ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے بغیر اطلاع دیئے ٹسٹ کا تاریخ تبدیل کیا ، جس کی وجہ سے سینکڑوں امیدواروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس میں خواتین بھی شامل تھے ،انہوں
نے کہا کہ ہم امیدوار بھی ہے جو دوردراز علاقوں سے گزشتہ روز اکر ادھر ہوٹلوں ایٹا ٹسٹ کیلئے قیام کیا ،جب صبح گراسی گراؤنڈ پہنچے تو معلوم ہوا کہ انتظامیہ نے ایٹا ٹسٹ کو 22 جون سے ملتوی کرکے 27 جون کردیا ہے ، جس کے وجہ ہم کو بہت نقصان اور مشکلات اٹھانا پڑا ، انہوں نے کہا کہ ہم ایٹا ٹسٹ کو تبدیل کرنا اس میں من پسند افراد کو بھرتی کرنا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہم صوبائی حکومت اور اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ ہمارت ساتھ جو سلوک کیا گیا اس کا ازالہ کیا جائے ، تاکہ ائندہ ہمارے اور بھائیوں سے ایسا سلوک نہ کیا جائے ۔
544 total views, no views today


