سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)محمد اقبال خان نے ڈی ایف او سوات کا چارج سنبھال لیا ، ڈی ایف او سوات کا چارج سنبھالتے وقت محمد اقبال خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھا ؤں گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرونگا ، شکایت کیلئے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے رہیں گے ، انہوں نے کہا کہ جنگلات قومی اثاثہ ہے اس کی تحفظ اولین ترجیح ہے ، عوام کا تعاون حاسل رہا تو سوات سر سبز وشاداب ہوگا جس کا فائدہ بھی عوام ہی کو ہوگا۔
1,398 total views, 2 views today
Comments