سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)رضوان ساکن بلو گرام لاپتہ ہوگیا ، گھر والے پریشان ،رضوان ولد شاہی ملک عمر 18سال ساکن بر بلوگرام گذشتہ روز لاپتہ ہوگیا ، کانوں ے تھو ڑا کم سنتا ہے ، موصوف کے گھر والے انہتائی پریشان ہیں ، انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ روز دوپہر کے بعد گھر لوٹ کر نہیں آیا ، انہوں اپیل کرتے ہوئے کہ اکہ رضوان کے بارے میں اگر کسی کو علم ہو تو قریبی پولیس سٹیشن کو مطلع کریں ۔
1,438 total views, no views today
Comments



