سوات(رحیم خان سے )ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا کرش پلانٹوں کے خلاف آپریشن چھ کرش پلانٹ سیل۔تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالطیف خان ،اے ڈی آصف رضا پولیس اور لیویز فورس کے ہمراہ ایک کلومیٹر کے فاصلے میں آبادی ہونے کے وجہ سے چھ کرش پلانٹوں کو سیل کر دیا گیا جس میں تحاد کرش پلانٹ اشاڑے ،سوات کرش پلانٹ بیدرہ،بختورکرش پلانٹ مٹہ ،ریاض کرش پلانٹ چپریال ،فدا کرش پلانٹ چپریال ،التوکل کرش پلانٹ آغل کو سیل کرکے ریاض کرش پلانٹ اور فدا کرش پلانٹ چپریا ل کا لائسنس بھی منسوخ کردیا ۔
1,886 total views, 2 views today
Comments