سوات(رحیم خان سے )صوبائی صدر ومشیر وزیراعظم انجنئیر امیرمقام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے حکومت ملک میں ترقی کے لئے کوشاں ہیں مگر تبدیلی لانے والوں نے سیاست کارخ بھی تبدیل کردیا ہیں آج تک کسی بھی نوجوان نے اپنے بزرگوں ایسے بات نہیں کی ہوگئے جس طرح موجود پاکستان تحریک انصاف کلچر نے نوجوانوں کو تبدیلی کے نام پر دیا۔ مٹہ میں ہم نے بجلی گریڈ منظور کیا مگر اسی حلقے کے موجود صوبائی وزیر نے کہا کہ ہمیں گریڈ کی ضرورت نہیں عوام صوبائی وزیر سے گریڈ سے پوچھتے کیوں نہیں کہ آپ نے ہمارے بنیادی ضرورت کا منصوبہ کسی وجہ سے روکا ہیں۔ اس موقع پر ضلعی کونسلر جہانگیر خان نے کہا کہ انجنئیر امیرمقام نے سوات میں جو سات ایم پی اے اور دو ایم ایز سے ذیادہ کام کی ہیں اگر کامیاب ہوتے تو اج سوات کا یہ حال نہیں ہوتا۔
1,523 total views, 2 views today