سوات(عزیز کالامی سے)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں اج صبح سے ہی موسم ابرالود ہے،ہلکی بارش کیساتھ ساتھ ہلکی ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہے، جبکہ سوات کے پہاڑی اور سیاحتی علاقوں وادی کالام مالم جبہ میں اج صبح سے ہی برفباری شروع ہے جو کچھ وقت کیلئے رک جاتی ہے اور کبھی دوبارہ شروع ہو جاتی ہے، بارش اور برفباری کے بعد سوات کا موسم سرد ہو گیا ہے ، جبکہ ٹریفک بھی اج معمول سے کافی کم دکھائی دے رہی ہے۔
1,744 total views, no views today
Comments



