سوات، مٹہ تحصیل کے مختلف پہلے وقع مٹہ شیل پمپ کے قر یب مو ٹر سا ئیکل سوارر حمت علی ولد عمرر حمان سکنہ سمبٹ اور 5سا ل بچہ ثنا ء اللہ ولد و زیر سکنہ تو تکے مٹہ سوار تھے کے سا منے سے تیز ر فتا ر پو ر یل نے ٹکر ما ردی ، جس کے نتیجے میں پا نچ چھ سالا بچہ ثنا ء للہ مو قع پر جاں بحق ہوگیاجبکجبکہ رحمت علی شد ید زخمی ہو ا جس کو زخمی حا لا ت میں طبی امداد کے لیے مٹہ ہسپتا ل پہنچا یا گیا۔
دوسرا واقعہ و اپڈلا ئن مین خو ر شید اکر ام ولد محمدحسین یو سی گو ا لیر ی کے رہا شی علا قہ با چو روی میں ٹرا نسفارمرمیں کا م کیلئے بجلی کی کھمبیپر کھڑا تھا کہ ا چا نک بجلی کے کھمبے سے گر کر زمین پر آگراجس کے وجہ سے وہ مو قع پر جا ن بحق ہو گیا۔
تیسرا واقعہ سوا ت کے سیاحتی علاقہ کالام اشورن میں خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا لاش برآمد، گزشتہ کالام کے نواحی گاؤں اوشورن میں مسمات (خ ) زوجہ شیر باز نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر دریا اتروڑ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی بعدا زاں مقام لوگوں نے گھمن پل کالام کے نزدیک سے ان لاش برآمد کرکے ورثا کے حوالے کردی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
چوتھا واقعہ سوات کے سیاحتی مقام وادی کالام میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے دوافراد دریائے اشو ء میں ڈوب گئے ،ایک شخص کو بچالیا گیا جبکہ دوسرا تاحال لاپتہ ،ابتدائی اطلاع کے مطابق کالام کے نواحی علاقہ اوشوء میں دریاء کے اوپر آمد ورفت کے لئے لفٹ پر دو افراد دریائے اوشوء پار کررہے تھے کہ اچانک لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی،جس کے وجہ سے دونوں افراد دریاء کے نظر ہوگئے ،آخری اطلاع انے تک مقامی لوگوں کی سرتوڑ کوشش سے ایک شخص کو بچالیا گیا جبکہ دوسرے شخص کی تلاش تاحال جاری ہے ۔۔
589 total views, no views today


