مینگور ہ (سوات نیوزڈاٹ کام) تھا نہ بنڑ پو لیس نے کا ر روائی کر تے ہو ئے چور ی شدہ کا ر کو بر آ مد کر لیا ۔ تھا نہ بنڈ ایس ایچ او طا ر ق خا ن نے کہا کے گز شتہ رو ز مینگور ہ بنڈ سنہر ی مسجد سے نا معلو م چور نے فراڈو گاڑی چو ری کے تھی۔ پو لیس کے مطا بق بنڈ سنہر ی مسجد کے سا تھ ا فضل عمر کی کا ر نمبر TX5554کھڑ ی تھی کہ نا معلو م ملز ما ن نے گا ڑی کا دروازہ کھو ل کر گا ڑی لے اڑے ۔پو لیس نے نا معلو م ملز ما نوں کے خلا ف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شر و ع کر دی بنڑ پو لیس نے ڈی پی اوواحد محمود کے خصو صی ا ہد یت پر چور ی شدہ گاڑی کو 24گھنٹو ں کے دوران ا یبد گرام بٹ خیلہ سے بر آ مد کر لیا ۔
1,844 total views, no views today
Comments



