سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) جماعت اسلامی مینگورہ کے سابق بلدیاتی امیدواروں اور جے آئی یوتھ کے جوانوں کا جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیرمحمد امین کی خود ساختہ فیصلوں کے خلاف ایکا ، تمام صوبائی حلقوں پر جماعت اسلامی کے نظریاتی کارکنوں اور جے آئی یوتھ کے جوانون کو محمد امین کے خلاف متحد کرنے کا فیصلہ ، ودودیہ ہال میں ورکرز کنونشن کرنے کا اعلان ، اجلاس سے سابق بلدیاتی امیدواروں بر کت علی خان بابا ، اظہار اللہ ، رحمت علی خان ، ایوب خان اور عبدالطیف نے کہا کہ محمد امین نے جماعت اسلامی کے نظریاتی ارکین اور جے آئی یوتھ کے نوجوانوں کو دیوارسے لگا دیا ہے اور اپنے من پسند ورکروں کو عہدوں سے نواز ا ہے ، ان کے فیصلوں سے جماعت اسلامی کو بے حد نقصان پہنچ رہا4146وات پریس کلب کے نمائندہ وفد کی ڈی سی سوات عامر آفاق سے ملاقات ،، ڈی سی سوات کی صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
1,312 total views, 2 views today