مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)ائندہ عام انتخابات پی پی پی ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ دوست محمد خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی غریبوں کی نمائندہ جماعت ہے اور ملک کے مسائل حل کرنے کے صلاحیت رکھتے ہے۔ ہمارے دورے حکومت میں وہ کام ہوئے ہیں جو اب تک کسی بھی دورے حکومت میں نہیں ہوئے جس پر تحصیل مٹہ کے عوام گواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ2008کو پی پی پی نے پہلے بار پانچ سالہ اقتدار پورہ کیا اس سے پہلے تو ہمارے مدت پورے نہیں ہوئے اگر میں نے پانچ سالہ اقتدار آیا ہوتا تو سوات اور تحصیل مٹہ کا نقشہ ہی تبدیل ہوتا موجود دورے حکومت اپنے پانچ سالہ اقتدار پی پی پی کے ہی بدولت پورے کررہے ہیں کیونکہ عوامی خدمت جمہوری طریقے سے ہوسکی اور موجود بنائی گئے ترقیاتی منصوبے وقت پر کیا جائے پی پی پی نے ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کے بات ہر فورم پر کی ہے اور اپنی خون سے جمہوریت کو قائم رکھا۔ انہوں نے کہا کہ پی پی پی وہ واحد جماعت ہے جس میں لیڈر اور کارکن ایک جیسے ہوتے ہے مرحومہ بے نظیر بھٹو نے کہا تھاکہ میں ملک میں ایسے حکومت بنانا چاہتی ہو ں جس میں عوام حکومت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اپرسوات میں پی پی پی پہلے سے ذیادہ مظبوط ہے انشااللہ 2018 الیکشن میں پی پی پی بھاری منڈیٹ حاصل کرکے عوامی خدمت پھر سے کرنیگے۔
1,232 total views, 4 views today