کانجو، کانجو کے رہا ئشی تین دوست گر می کی شدت کو کم کر نے کیلئے فضا گٹ کے مقا م پر دریائے سوات میں نہا ر رہے تھے جس میں 25 سا لہ نو جو ان عثما ن علی ولد غلا م احد کو بے رحم مو جو ں نے نگل لیا ،اخو ن کلے کبل سے ان کی لا ش برو ا مد ہو ئی ۔ مرحو م کو ابا ئی قبر ستان کانجو میں سپر دخا ک کیا گیا ،فا تحہ خو انی اسلا میہ مسجد کانجو میں ہو رہی ہیں۔
مینگورہ، سیدوشریف کے علاقہ شگئی میں پانچ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،گذشتہ روز سیدوشریف کے نواحی علاقہ شگئی میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے پانچ سالہ اذان ولد خان جاں بحق ہوگیا۔ بچے کوسیدوشریف کیجولٹی بھی منتقل کیاگیا مگردیرہوچکی تھے بعدازاں بچے کو مقامی قبرستان میں سینکڑوںآشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیاگیا۔
374 total views, no views today
Comments


