مٹہ (رحیم خان سے) وادی شور میں باولے کتوں کی راج متعدید بچوں کو کاٹ لی گذشتہ روز دو بچوں کو کاٹ کر زخمی کردی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ بر شور ملابابا میں باولے کتے نے دو بچوں ذیشان اللہ عمر سات سال اور معاذ اللہ عمر پانچ سال پسران اقل زادہ کو کاٹ کر زخمی کردی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائی گئی
1,562 total views, 2 views today
Comments