مٹہ( سوا ت نیوزڈاٹ کام )مٹہ سمبٹ میرہ بدروں میں گھر گرنے سے اہل خانہ ملبے تلے دب کر زخمی مقامی لوگوں نے اپنے مدد اپ کی تحت نکال کر ہسپتال پہنچادی گھر کے مالک کا دو لاکھ روپے کانقصان ہوا جمعیت علماء اسلام کے رہنماء اورتحصیل کونسل ممبر ڈاکٹر امجد علی موقع پر پہنچ گئے بحالی کیلئے امداد دی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ سمبٹ بدروں میں مسمی رحمت علی کے دو کمرے گھر اچانک گر کر زمین بوس ہوگئی جس کی ملبے تلے دب کر اہل خانہ اور بچے معمولی زخمی ہوگئے جن کو مقامی لوگوں نے اپنے مدد اپ کی تحت ملبے سے نکال کر ہسپتال پہنچادی ادھر تحصیل کونسل مٹہ کے کونسل ممبر اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماء ڈاکٹر امجد علی موقع پر پہنچ کر متاثرہ خاندان اظہار ہمدردی کی اور متاثرہ خاندان کی بحالی کیلئے موقع پر امداد کا بھی اعلان کیا ادھر عوامی حلقوں نے بھی ذمہ دار احکام سے متاثرہ خاندان کی بحالی کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی مطالبہ کیا ہے
1,786 total views, 2 views today