مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ لالکوں میں پکڑی گئی 89 سمگلنگ کی سلیپران کو بحق سرکار ضبط کردی گئی ملزمان کو مجموعی طور پر دولاکھ روپے جرمانہ ملزمان کو ا سسٹنٹ کمشنر مٹہ کے عدالت میں پولیس تھانہ کالاکوٹ کے ایس ایچ او اور ایڈیشنل ایس ایچ او نے پیش کی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لالکوں سخرہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے سمگلنگ کی 89سلیپران اور گاڑی کو قبضے کو لیکر ملزمان ڈرائیور گل زمان ولد خان گل محمد اجان ولد ثواب گل اور سودہ گر ولد میاں اظہر کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردی جن کو گذشتہ روز پولیس تھانہ کالاکوٹ کے ایس ایچ او عثمان زادہ خان اور ایڈیشنل ایس ایچ او امروز خان نے مٹہ میں اسسٹنٹ کمشنر مٹہ جان محمد کے عدالت میں پیش کی جس پر عدالت نے ملزمان کو مجموعی طور پر دو لاکھ روپے جرمانہ کردی اور تمام 89سلیپران کو بحق سرکار ضبط کر نے کا حکم کردیا ۔
1,592 total views, no views today



