کبل(سوات نیوزڈاٹ کام)کبل کے علا قہ سرسینئی میں 11سالہ بچے کے سا تھ مبینہ طورپر جنسی اقدام پر کاروائی ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ سر سینئی میں پولیس رپورٹ کے مطابق درویش ولد شیر علی سا کن سر سینئی نے 11سا لہ بچے کے سا تھ مبینہ جنسی زیا دتی کی کوشش کی بچے کے اطلا ع پر گھر والوں نے ملزم کے حوالے پولیس کو بتا یا تو مقامی پولیسDSPمراد،SHOشیر علی اور SPخانخیل فوری ایکشن لیتے ہوئے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گرفتار شخص کے خلاف دفعات377-511-506-53CPAکے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے جن کی مزید تفتیش جا ری ہے۔
2,050 total views, no views today
Comments



