مینگورہ،، دریائے سوات کے بہاؤمیں امسال بے پناہ اضافہ ہوچکاہے اور روزانہ کے بنیاد پر کوئی نہ کوئی دریامیں ڈوب کرآبدی نیند وجاتاہے۔ اب تک درجن سے زائد نوجوانوں کی جان لے لی ہے گزشتہ روز بھی ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا جسے بعد ازاں بچالیاگیا۔دریاکنارے نہانے پر ہرسال دفعہ 144نافذ کرکے پابندی لگادی جاتی ہے
لیکن موجودہ انتظامیہ نے ابھی تک کسی قسم کے ایسے اقدامات نہیں اٹھائے نہ حفاظتی اور نہ ہی نہانے پر پابندی لگادی گئی ہے لہٰذانہانے پر پابندی لگادی جائے۔ مٹہ گذشتہ روز دریائے سوات میں نہاتے ہوئے مسمی شیر عالم ولد شیماس سکنہ بیدرہ پانی کے نظر ہوگیا ۔جس سے وہ جان بحق ہو گیا ۔بعد میں لاش ورثاکے حوالے کیا گیا۔
356 total views, no views today
Comments


