سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ پولیس نے سینکٹروں بوتل دیسی شراب برامد کرلی ، موٹر کارمیں چھپائی گئی دیسی شراب سمگل کیا جارہا تھا، پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ محمد نصیر باچا نے سٹی ڈی ایس پی اور ڈی پی او سوات کے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لنڈے کس میں جہانزیب ولد گل مختیار سکنہ حاجی گل شال مینگورہ کے موٹر کار کے ڈھگی میں پڑے بیگز سے چالیس بوتل شراب ساٹھ لیٹر برامد کرلی ، اسی طرح نعمان ولد محمد سلیم کو چرس میں گرفتار کرلیا، پولیس نے ایف ائی ار درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=HC7Wbyc-r8M
1,818 total views, 2 views today
Comments