کبل(تحصیل رپورٹر) تحصیل کبل پہاڑی علاقہ گودھا میں گھریلو ں ناچا قی پر باپ نے گولی مار کر بیٹے کو قتل کردیا،ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار،مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل یونین کونسل ٹال کے پہاڑی علاقہ گودھا میں گھریلو چفقلش پر خائستہ خان ولد امیر چمن خان نے گولی مار کر اپنے بیٹے عمر علی کو قتل کردیا شاہ ڈھیرئی پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے پابند سلا سل کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا ۔
1,668 total views, 2 views today
Comments