سوات(سوات نیوزڈآٹ کام )سوات میں ایک دھماکہ کیساتھ ہی سیکورٹی چیک پوسٹوں پر سختی کردی گئی ، ضلع بھر کے چاروں طرف چیک پوسٹوں پر لمبی قطاریں عوام کیلئے درد سر بن گئی، درگئی ، شموزو، کبل، خوازہ خیلہ سمیت دیگر چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کی جارہی ہے، جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، عوام نے سیکورٹی افیسرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چیک پوسٹوں پر اہلکاروں کی زیادہ سے زیادہ تعداد تعینات کردیں تاکہ عوام کو اسانی ہو ں،
1,456 total views, no views today
Comments



