بچوں کی فلاح وبہبود سے متعلق اقوام متحدہ کے عالمی ہنگامی فنڈ نے شام میں مشرقی غوطہ اور دوسرے محصور علاقوں سے بیمار اور زخمی بچوں کے غیرمشروط انخلاء کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ یونیسیف کی ایگزیکٹوڈائریکٹر Henrietta Fore نے نیویارک میں ایک بیان میں کہاکہ جنگ زدہ علاقے میں سینکڑوں بچوں کے علاج معالجے کیلئے فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔
1,426 total views, no views today
Comments



