سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام)پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن ( Religious Motivation Officer ) کی بھرتی جاری ہے ، خواہشمند امیدوار اپنی رجسٹریشن پاکستان نیوی کی ویب سائیٹ www.joinpaknavy.gov.pk پر کرسکتے ہیں ، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20-02-2018 ہے ، کسی قسم کی معلومات یا رجسٹریشن میں دشواری کی صورت میں پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدوشریف سوات سے اس نمبر0946-723489 پر رابطہ کریں ۔
1,168 total views, no views today
Comments



