مٹہ(سوات نیوز ڈاٹ کام )عوامی نیشنل پارٹی مٹہ کے نوجوان رہنما امین خان باغ ڈھیری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ائندہ حکومت خیبر پختونخواہ میں عوامی نیشنل پارٹی کی ہوگی عمران نیازی نے جو نعرے لگائی تھے اس میں پورے طرح ناکام ہوگئی ہیں نوجوانوں کے نعرے تو لگاتی ہیں مگر 2013ضمنی الیکشن ،بلدیاتی الیکشن اور اب سینٹ الیکشن میں کسی بھی غریب نوجوان کو ٹکٹ نہیں دیا سب وہ امیروں جاگیرداروں کو نواز گیا جس پر عوام کو سوچ سمجھ کر ووٹ دیں تاکہ ہمارا صوبہ ترقی کرسکی اب تک سوات میں عوامی کے لئے کوئی بھی میگا پروجیکٹ نہ کرسکی اور نہ نہیں نوجوان کے لئے وہ کھیل کے میدان بناسکی جس کا وعدہ نوجوانوں سے کیا گیا تھاتحصیل مٹہ میں وہ پرانے گرونڈ ہیں جبکہ صوبائی وزیر کھیل وثقافت اس تحصیل سے تعلق ہے اس کے باوجود اب تک یہاں پر نیا گرونڈ بنا نے میں ناکام رہے جو نوجوانوں سے مزاق کے مترادف ہے سپورٹس کمپلکس کے وعدے بھی ہوئے ہیں مگر کیا دو تین ماہ میں سپورٹس کمپلکس تعمیر ہوسکی گا؟ انہوں نے عوامی سے اپیل کی کہ وہ حقیقت کو مدنظر رکھ کر عوامی خدمت سوات کے لئے ترقیاتی کا کرنے والوں کو ووٹ دے ۔
1,574 total views, no views today



