سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات میں مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف آج ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے ، پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ممبر سعید خان ایڈوکیٹ کی طرف جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز سوات پولیس کی جانب سے چیک پوسٹوں پر بے جا چیکنگ کے خلاف پرامن مظاہرین پر ناجائز ایف آئی آرز کے خلاف آج سوات سمیت ڈویژن بھر میں وکلاء مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ۔
1,084 total views, no views today
Comments



