مینگور ہ فورسز کے ساتھ زیر حراست دوقیدی مبینہ بیماری کے وجہ سے انتقال کرگئے، ورثاء لاش لینے کیلئے کوہاٹ روانہ، گزشتہ روز فورسز کیساتھ کوہاٹ کے حراستی مرکز میں دوقیدی رفیع اللہ ولد شاکراللہ محلہ اخون بابا بلوگرام اور عظمت اللہ سکنہ محلہ کس کوزہ بانڈی مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کرگئے،ورثاء لاشوں کو لینے کیلئے کوہاٹ روانہ ہوگئے ہیں یاد رہے پچھلے ماہ سے لیکر اب تک 20سے زائد شدت پسند مبینہ بیماری کیوجہ سے انتقال کرچکے ہیں۔
750 total views, no views today
Comments


