سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات میں چیک پوسٹوں پر سختی پر عوامی احتجاج پر آج ایک اہم اجلاس بلایا گیا ، اجلاس میں سیاسی ،ضلعی اور سیکورٹی انتظامیہ شریک ہونگے ، ذرائع کے مطابق چند پہلے سوات کے علاقوں خوازہ خیلہ اور مینگورہ میں چیک پوسٹوں پر حد سے زیادہ سختی کے احتجاج ہوا تھا جس پر آج ایک اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ، اجلاس میں چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان ، ضلعی انتظامیہ مالاکنڈ ڈویژن کے اعلیٰ سیکورٹی حکام سے ملاقات کریں گے اور عوامی مسائل ومشکلات کا حل کریں گے ،
1,246 total views, no views today
Comments



