بریکوٹ، ڈی وی ایم ڈاکٹر عابد کلام یو ایم میڈیسن کمپنی کے ساتھ ملازم تھے نے دیر تیمرگرہ کے لئے ویزٹ پرگئے تھے واپسی پر اپنے موٹر کار نمبر1308سوات بی جو کہ ان کے چچا ذاد بھائی فضل حکیم چلا رہے تھے کو تھانہ ملاکنڈایجنسی بائی پاس کے قریب مخالف سمت سے آنے والی موٹر کار سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر عابد کلام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے
جبکہ ان کا چچا زاد بھائی شدید زخمی حالت میں سیدو شریف ہسپتال کو لے جایا گیا۔مرحوم کو اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
436 total views, no views today
Comments


