سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) الخدمت 4ویل کمپیوٹرائز ڈ ویل الائمنٹ بیلنسینگ اینڈ کارواش سنٹر کا باقاعدہ افتتاح ہوگا ، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم ، یونین آف جرنلسٹس کے صدر فضل رحیم خان ، سینئر صحافی حضرت بلال ماما جی اور جماعت اسلام کے رہنما اختر علی نے دیگر کے ہمراہ باقاعدہ افتتاح کیا ، اس موقع تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقرررین نے کہا کہ 4ویل کمپیوٹرائزڈ ویل الائمنٹ بیلنسینگ انیڈ کارواش سے مقامی لوگ مستفید ہوں گے ۔
1,137 total views, no views today
Comments



