مٹہ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) دی سوات گرائمر سکول اینڈ کالج مٹہ میں پہلا انٹر ی ٹسٹ کا باقاعدہ انعقادہوا جس میں مختلف علاقوں سے ائے ہوئے بچوں نے کثیرتعداد میں شر کت کی۔ اور ٹسٹ میں نرسری سے اٹھو یں جماعت تک بچو ں نے باقاعدہ ٹسٹ میں حصہ لیا ۔ اس موقع پر پر نسپل حیدر وائس پرنسپل رحیم اللہ میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ نئے داخلو ں کیلئے سینکڑ وں طباء طالبات نے فارم جمع کی ہے جس کیلئے پہلا انٹر ی ٹسٹ آج ہوا ، جس کے بعد دوسرا اور تیسرا ٹسٹ بھی ہو نگے۔ اج کے ٹسٹ میں جو طلباء وطالبات کامیاب ہونگے ان بچوں کو معیار اور میرٹ پر پوری اتری ینگے تو ان کو داخلہ دیا جا ئیگا، اس موقع پر بچوں کے والدین بھی موجودہ تھے
1,868 total views, no views today
Comments



