بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر میں THURTI NARR نامی گائوں کی آبادی پرپھر گولہ باری کی ہے ۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گولہ باری کے نتیجے میں ایک بے گناہ شہری شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال نکیال منتقل کردیاگیا ہے۔
پاک فوج نے جوابی کارروائی میں اس بھارتی چوکی کونشانہ بنایا جہاں سے گولہ باری کی گئی۔
1,134 total views, no views today
Comments



