کبل (الطاف خان سے )کبل پریس کلب سوات کا الیکشن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت علی شیر میاں منعقد ہوا ،اجلاس میں نئے ممبران کی ممبر شپ پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ ممبر شپ کیلئے جمع کرائی گئی درخواستوں (3)مہینے کے بعد تفصیل سے غور کیا جائیگا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کبل پریس کلب سوات کے صحافی متحد ہے اور علاقہ عوام کی خدمت میں پیش پیش ہیں انہوں نے کہا کہ کبل پریس کلب سوات کیخلاف سازش کاڈٹ کرمقابلہ کیاجائگا۔لہذا سازشی عناصربازآجائیں،اجلاس سے خطاب کرنے والوں میں صدر علی شیر میاں ،جنرل سیکرٹری عبد اللہ شیرین ،عبد السلام،دولتمند ناشاد،صلاح الدین اور حاجی ہاشمی شامل ہیں۔
908 total views, no views today
Comments



