سوات،ڈی سی سوات نے پہاڑوں سے قدرتی برف لانے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ،قانون کے زیر دفعہ 144ضلع بھر میں پہاڑوں سے برف لانے اور فروخت کرنے پر دو ماہ کے لئے پابندی ہوگی ،ڈی سی سوات محمو داسلم ،ڈپٹی کمشنر سوات نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کی حدود میں پہاڑوں سے قدرتی برف لانے اور فروخت کرنے
پر پابندی عائد کر رکھی ہے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188پی پی سی کے تحت قانونی کاروائی کی جائے گی یہ حکم عرصہ 60دنوں کے لیے نافذالعمل رہے گا۔
454 total views, no views today
Comments


