کبل(الطاف خان سے ) تھانہ شا ہ ڈھیرئی کے علا قہ اشا ڑے میں 33سالہ شا دی شدہ خا تون فائرنگ کر کے قتل کر دی گئی ، شوہر کی روپورٹ پر مقدمہ درج پولیس نے واقعے کی تفیش شروع کر دی ،پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ اشاڑ ے میں 33سالہ شا دی شدہ خا تون مسما ۃ (ک) زوجہ عمران دختر حبیب الرحیم کو فائرنگ کر کے قتل کر دی گئی پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے شو ہر عمران کی روپورٹ میں حاجی نواب ولد بختیار نامی شخص پر دعویداری کی گئی ہے تا ہم پولیس واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں
1,248 total views, no views today
Comments



