سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )سینئر اخبار فروش رشید احمد کے دادا حاجی درویز وفات پاگئے ، نماز جنازہ گذشتہ روز کبل ڈھیروں میں ادا کی گئی ہے ، مرحوم کو ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحوم کی فاتحہ خوانی کبل ڈھیروں میں رشید احمد کی رہائش گاہ پر ادا کی جارہی ہے
994 total views, no views today
Comments



