مینگورہ، گزشتہ روز سوت سیرینا کے ملازمین نے سوات پریس کلب کے سامنے دوساتھیوں کے غیرقانونی نکالے جانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرہ انہیں مہنگا پڑگیا اور ایک اور ملازم کو بھی نکالا گیا، ایک ملازم نے بتایا کہ تین چارسال سے یہاں پر ملازمت کررہے تھے لیکن قصور جانے بغیر نوکری سے نکالنا کہاں کاانصاف ہے۔ان کے جانے کے بعد ایک اور کونکالاگیا مزید کو بھی دھمکیاں دی جارہی ہے، انہوں نے وزیراعلیٰ اوردیگر ذمہ داروں سے انصاف کامطالبہ کرلیا ہے۔
834 total views, no views today
Comments


