سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )میاں شاہد علی کی ڈبلیو ایس ایس سی کے جنرل منیجر کی پوسٹ پر تقرری ، علاقے کے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑونگا ، میڈیا سے گفتگو، میاں شاہد علی کی ڈبلیوایس ایس سی مینگورہ میں جنرل منیجر کے پوسٹ پر تقرری کردی گئی ، جنہوں نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ، چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ میں تعینائی ایک چیلنج ہے اور شہر میں پینے کی صاف پانی کی بروقت فراہمی سمیت صفائی اولین ترجیح ہوگی اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ، اس موقع پر انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ۔
1,914 total views, no views today
Comments



