مٹہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) مٹہ سکاوٹ اوپن گروپ اپر سوات کے زیر اہتمام موسم بہار شجر کاری مہم مکمل ہوگیا گروپ لیڈر حاجی موسیٰ خان پاسبان نے سکاوٹ ہاوس مٹہ میں پودا لگا کر اس مہم کا اغاز کیا تھا اور بعد میں سب سکاوٹس پر تین سو پودے تقسیم کئے گئے جو سکاوٹس نے اپنے گھروں سکولوں اور حجروں میں لگاکر سکاوٹ شجر کاری مہم کو کامیاب بنایا سکاوٹ شجر کاری مہم میں اے ایس ڈی ای او مٹہ سرکل محمد گل نے بھی حصہ لیا
1,802 total views, no views today
Comments



