وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پشاور میں رپیڈبس ٹرانزٹ منصوبے کی بروقت تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ بدھ کے روز پشاور میں منصوبے کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے منصوبے کے ساتھ بجلی اور گیس کی ترسیلی لائنوں کا متبادل منصوبہ تیار کرنے کے احکامات جاری کئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ تمام جدید سفری سہولیات کا حامل یہ مثالی منصوبہ ہو گا۔
1,042 total views, no views today
Comments



