مینگورہ (سوات نیوز ڈاٹ کام )لا ئسیم ما ڈ ل ہا ئی سکو ل ا ما نکوٹ میں یو م وا لد ین کو بڑ ی شا ن شو کت سے منا یا گیا پر و گرام کا ا غا ز تلا و ت کلا م پا ک سے ہو ا پر و گرام مین ملی نغمے قو می ترانے ما ڈ لنگ اور بچو ں نے خاکے اور تقا ر یر یں پیش کی پر وگرام میں علا قہ معز زین بچو ں کے وا لد ین مختلف سکو لوں کے اسا تذا ہ پر نسپل حضرات نے بھر پو ر شر کت کی لا ئسیم ما ڈ ل ہا ئی سکو ل ا ما نکو ٹ کے ڈ ا ئر یکڑ ا ختر علی نے سا لا نہ تقسیم ا نعا ما ت کے مو قع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بچو ں کی بہتر تعلیم و تر بیت کیلئے و الد ین ا پنا بھر پو کر دار ادا کر یں ا ہنو ں نے کہا کہ بچو ں کی بہتر تعلیم و تر بیت میں جتنا ا ہم کر دار ا سا تذ ا ور سکو ل کا و تا ہے ا تنی ا ہمیت وا لد ین کی بھی و تا ہے اور لا ئسیم ما ڈ ل ہا ئی سکو ل کے پر نسپل ر جل الر شید نے سکو ل کی کا ر کر د گی اور طلبا ء کی تعلیمی کیر ئیر پر روشنی ڈ الی سکو ل میں مختلف طلبا ء کو بہتر ین پو ز یشن لینے پر ا نعا ما ت د ئے گئے ا ختتا م پر ملک و قو م کی خو شحا لی اور تر قی کیلئے د عا کی گئی مہما نو ں کو ا ختتا م پر کھا نا کھلا یا گیا۔
2,422 total views, no views today



