مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)تعلیم سے معاشرے کے برائیاں ختم ہوتے ہیں جس نے اپنے استاتذہ کرام کے عزت کی وہ آج دنیا میں کامیاب انسان بن کر ملک وقوم کی خدمت کررہے ہیں۔ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سوات بخت عالم خان ،معروف ماہر تعلیم محمد شعیب خان نے گرین ہلز ماڈل سکول کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تعلیم ہی کی بدولت معاشرے کی خدمت ہوسکتی ہیں آج وقت کے ضرورت ہیں کہ ہم اپنے بچوں پر نگرانی رکھیے اور بہتر تعلیم سے آراستہ کریں والدین کے فرض بنتا ہیں کہ وہ اس میں عملی کردار ادا کریں ۔ اس موقع پر علاقہ عمائدین ، استایذہ کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
2,374 total views, no views today
Comments



