سوات، سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ روڈینگا ر میں بیدار ولد صا بر خا ن نما ز کے بعد اپنے گھر چلاگیا کچھ دیر بعد نا معلو م افراد نے ان کے دروازے پر دستک دی بیدار دروازے سے نکلتے ہی پہلے سے تا ک میں بیٹے
نا معلو م ملز ما ن نے فا ئر نگ کر کے بیدار کو شد یدز خمی کر دیاجس کوشدیدزخمی حالت میں مٹہ اہسپتا ل پہنچایا گیا، جہاں وہ ز خموں کے تا ب نہ لا کر راستے میں ہی دم تھوڑگئے،چپر یا ل پو لیس نےقتل کا مقد مہ درج کر کے تفتشیش شر وع کر دی۔
406 total views, no views today
Comments


