سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) پاکستان نیوی میں سیلرز کی بھرتی جاری ہے ، میٹرک پاس نوجوان یکم مئی 2018 کو جن کی عمر 16سے 20 اور 17سے 21 سال اور قدم کم ازکم پانچ فٹ سات انچ سے لیکر پانچ فٹ، چار انچ اور میٹرک سائنس 65 ،60 فیصد نمبر حاصل کیے ہوں بھرتی کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں ، ملاکنڈ ڈویژن کے حامل امیدواروں کو عمر اور مارکس میں رعایت دی جائیگی ، خواہشمند نوجوان اپنے رجسٹریشن پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavay.gov.pk پر کرسکتے ہیں ، رجسٹرین 8 اپریل 2018 تک کی جاسکتے ہیں ، کسی قسم کی معلومات یا رجسٹریشن میں دشواری کی صورت میں پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ ایند سلیکشن سنٹر ودودیہ ہال روڈ کالج کالونی سیدو شریف سوات سے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
5,173 total views, 2 views today
Comments