بریکوٹ (ریاض حمد سے)بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں عوامی نیشنل پارٹی ، پاکستان تحر یک انصاف کو شدید دھچکا ۔ 120 کے قریب لوگ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ شمولیت کر نے والوں کو پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدین نے ٹوپیاں پہنائی۔مبارکباددی۔تفصلات کے گزشتہ رو ز بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں ایک ناظم ویلج کونسل گورتئی کے قیادت میں ایک بہت بڑا شمولیتی تقریب منعقد ہوا۔ جس میں عوامی نیشنل پارٹی ، پاکستان تحریک انصاف و دیگر سیاسی پارٹیوں سے سنکٹروں افراد مستعفی ہوکر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے، شمولیت کرنے والوں میں زیشان، حضرت علی،خان گل، بشیر ، محمد علی، خائستہ رحمن۔رحمن اللہ، گل فراز خان،امیر رحمن، اکبر گل، صمد، حضر ت علی، یوسف شاہ، مسافر، نوید،فرسیاب، دواد شاہ، بلال، عدنان ، احسان اللہ۔ نور رحمن، کر یم شاہ، فضل، اصغر ، صدااقت، سلمان ، عمران،سجاد، یوسف، احسان علی، حسن ، اکرام ۔ وغیر ہ تقریبا 120 کے قریب لوگ مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے، شمولیت کرنے والوں کو سید حبیب علی شاہ ، عزیزاللہ خان بدا، تلاوت خان، عجب خان، منظور احمد ، نیار محمد خان، فضل راز ق تحصیلدار، فضل جبار خان، شاہ علیم باچا و یگر نے ٹوپیاں پہنائی ، اور مبارکباد پیش کر تے ہو ئے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
1,674 total views, no views today



