کبل(تحصیل رپورٹر) کبل بار کے سالانہ انتخابات مکمل،بہاؤالدین ایڈوکیٹ صدر جبکہ محمد رحیم ایڈوکیٹ جنر ل سکریٹری منتخب تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کبل بار کے سالانہ انتخابات منعقد ہوئے جس میں بہاؤالدین ایڈوکیٹ صدر جبکہ محمد رحیم ایڈوکیٹ جنرل سکریٹری منتخب ہوئے دیگر عہدیداروں میں لیاقت علی نائب صدر،عمر ڈھیر جائنٹ سکریٹری،حمید اللہ فنانس سکریٹری اور جمال الدین لائبریری سکریٹری منتخب ہوئے نو منتخب کابینہ نے ملک وقوم کی خدمت اور لوگوں کو سستے انصاف کے فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرلیا۔
1,590 total views, no views today
Comments



