مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ برہ درشخیلہ میں دو موٹرسائیکل کی درمیان تصادم ایک جان بحق دوسرا شدید زخمی مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف ہسپتال منتقل کئے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ برہ درشخیلہ میں دو موٹرسائیکلوں کی درمیان تصادم ہوا جس کی نتیجے میں دونوں موٹرسائیکل سوار حبیب الرحمان ولد فضل الرحمان سکنہ بازخیلہ اور کلیم اللہ ولد دواخان سکنہ بر درشخیلہ شدید زخمی ہوگئے جن کو پہلے مٹہ ہسپتال لائے گئے جہاں ان دونوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کی گئی جہاں پر زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے حبیب الرحمان جان بحق ہوا
1,762 total views, 2 views today
Comments