سوات (سوات نیوزڈاٹ کام )پاکستان مسلم لیگ ن کے کبل جلسہ میں سوات پریس کبل کے صدر شہزاد عالم کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر صحافیوں کا جلسہ سے بائیکاٹ ، ایم این اے ڈاکٹر عباد نے اپنے تقریب کے دوران اے ار وائی نیوز کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے جبکہ کارکنوں نے اے آر وائی نیوز کے بیورو چیف اور پریس کلب کے چئیرمین شہزاد عالم کے ساتھ بد تمیزی کی جس کے بعد سوات کے صحافیوں نے احتجاجاًجلسے سے بائیکاٹ کیا، ڈاکٹر عباد کچھ لمحے بعد اسٹیج پر آگئے اور سوات کے صحافیوں سے معافی مانگ لی۔واضح رہے کہ ن لیگ کے جلسے سے سوات سوشل میڈیا کلب پہلے ہی بائیکاٹ پر ہے۔
1,764 total views, 2 views today
Comments