ری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کی مقامی طور پر شروع کی گئی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کو دبا نہیں سکتے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت ہے۔
1,204 total views, no views today
Comments



