مینگورہ، سیکورٹی فورسز کے زیر حراست قیدی بیماری کیوجہ سے انتقال کر گیا،لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔گزشتہ روز کوہاٹ کے حراستی مرکز میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ شدت پسندی کے الزام میں قید حضرت شاہ ولد رحیم شاہ سکنہ کبل بیماری کے وجہ سے انتقال کر گیا،جس کی اطلاع ورثاء کو دی گئی،
ورثاء لاش لینے کیلئے کوہاٹ روانہ ہوگئے جہاں ہسپتال انتظامیہ نے لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔گزشتہ دو ما ہ کے دوران حراست میں اب تک پچیس سے زیادہ قیدی مبینہ بیماری کے وجہ سے انتقال کرچکے ہیں۔
517 total views, no views today
Comments


